Lips beautiful amazing خشک ہونٹوں کےلئ


خشک ہونٹوں کےلئے 
سردیوں میں ہونٹ خشک ہو کے پھٹ جاتے ہیں، جس کی بنیادی وجہ ہونٹوں میں نمی کی کمی ہے۔ اس سے بچنے کے لئے آپ انٹوٹکوں پر عمل کر سکتی ہیں۔
رات کو سونے سے پہلےہونٹوں پر شہد کی تہہ لگائیں اور سو جائیں۔دن میں دو سے تین بار ہونٹوں پر دیسی گھی لگائیں۔
اگر گھر میں زیتون یا ناریل کا تیل موجود ہے تو دن میں دو سے تین با ر چند سیکنڈ کےلئے تیل سے مساج کریں

Add caption

<script data-cfasync='false' type='text/javascript' src='//p370678.clksite.com/adServe/banners?tid=370678_727014_3&type=shadowbox&size=38'></script>

Comments